29 مئی 2012 - 19:30

روس نے ایران پرامریکہ کی پابندیوں پرتنقیدکرتےہوئے اسےبین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیاہے۔

ابنا: روسی وزارت خارجہ کےترجمان لوکاشویچ نے ایران کےخلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہاکہ روس گذشتہ بیس برسوں سےجاری ان پابندیوں کامخالف ہے۔ .......

/169